11 مارچ، 2022، 11:37 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84680092
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سنوکر کیھلاڑی عالمی رنر اپ بن گیا

11 مارچ، 2022، 11:37 PM
News ID: 84680092
ایرانی سنوکر کیھلاڑی عالمی رنر اپ بن گیا

تہران، ارنا- ایرانی امیر سرخوش نے 2022 کی عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

سرخوش جمعرات کے روز اپنے پاکستانی حریف احسان رمضان کے خلاف 6-5 سے ہار گئے دوسری پوزیشن پر آگیا۔
یہ مقابلے قطر میں 6 سے 11 مارچ تک جاری ہے۔
ایک اور ایرانی کھیلاڑی سیاوش مزینی 136 پوائنٹس کے ساتھ عالمی چیمپئن بن گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .